Book - حدیث 1344

كِتَابُ التَّطَوُّعِ بَابُ فِي صَلَاةِ اللَّيْلِ صحیح حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ بِهَذَا الْحَدِيثِ، قَالَ: يُسَلِّمُ تَسْلِيمًا يُسْمِعُنَا. كَمَا قَالَ يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ.

ترجمہ Book - حدیث 1344

کتاب: نوافل اور سنتوں کے احکام ومسائل باب: رات کی نماز ( تہجد ) کا بیان سعید نے یہی حدیث بیان کی ۔ انہوں نے کہا : سلام کہتے اس طرح کہ ہمیں سنواتے جیسے کہ یحییٰ بن سعید نے روایت کیا ۔