Book - حدیث 1339

كِتَابُ التَّطَوُّعِ بَابُ فِي صَلَاةِ اللَّيْلِ صحیح حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي بِاللَّيْلِ ثَلَاثَ عَشْرَةَ رَكْعَةً، ثُمَّ يُصَلِّي إِذَا سَمِعَ النِّدَاءَ بِالصُّبْحِ رَكْعَتَيْنِ خَفِيفَتَيْنِ.

ترجمہ Book - حدیث 1339

کتاب: نوافل اور سنتوں کے احکام ومسائل باب: رات کی نماز ( تہجد ) کا بیان ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓا سے منقول ہے کہ رسول اللہ ﷺ رات کو تیرہ رکعات پڑھا کرتے ، پھر جب صبح کی اذان سنتے تو ہلکی سی دو رکعتیں پڑھتے ۔
تشریح : فائدہ: یہ تیرہ رکعتیں، ان مختصر دورکعتوں کو ملا کر ہوتی ہیں جوقیام اللیل( نماز تہجد) کے آغاز میں بعض دفعہ نبیﷺ پڑھا کرتےتھے۔ درج ذیل روایت میں بھی یہی بیان کیا گیا ہے۔ فائدہ: یہ تیرہ رکعتیں، ان مختصر دورکعتوں کو ملا کر ہوتی ہیں جوقیام اللیل( نماز تہجد) کے آغاز میں بعض دفعہ نبیﷺ پڑھا کرتےتھے۔ درج ذیل روایت میں بھی یہی بیان کیا گیا ہے۔