Book - حدیث 133

كِتَابُ الطَّهَارَةِ بَابُ صِفَةِ وُضُوءِ النَّبِيِّﷺ ضعیف جدا حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا عَبَّادُ بْنُ مَنْصُورٍ عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ خَالِدٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَأَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَوَضَّأُ فَذَكَرَ الْحَدِيثَ كُلَّهُ ثَلَاثًا ثَلَاثًا قَالَ وَمَسَحَ بِرَأْسِهِ وَأُذُنَيْهِ مَسْحَةً وَاحِدَةً

ترجمہ Book - حدیث 133

کتاب: طہارت کے مسائل باب: نبی ﷺ کے وضو کا بیان سیدنا ابن عباس ؓ سے مروى ہے كہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو وضو کرتے دیکھا ، اور ساری حدیث میں ( اعضائے وضو کو دھونے کا ) تین تین بار ذکر کیا ۔ ( مگر سر کے بارے میں کہا ) ” اور اپنے سر اور کانوں کا مسح ایک بار کیا ۔“