Book - حدیث 1328

كِتَابُ التَّطَوُّعِ بَابُ فِي رَفْعِ الصَّوْتِ بِالْقِرَاءَةِ فِي صَلَاةِ اللَّيْلِ حسن - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكَّارِ بْنِ الرَّيَّانِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ زَائِدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي خَالِدٍ الْوَالِبِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّهُ قَالَ: كَانَتْ قِرَاءَةُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِاللَّيْلِ,يَرْفَعُ طَوْرًا، وَيَخْفِضُ طَوْرًا. قَالَ أَبو دَاود: أَبُو خَالِدٍ الْوَالِبِيُّ اسْمُهُ هُرْمُزُ.

ترجمہ Book - حدیث 1328

کتاب: نوافل اور سنتوں کے احکام ومسائل باب: رات کی نماز میں قرآت جہری کرنا سیدنا ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ رات کو کبھی بلند آواز سے اور کبھی دھیمی آواز سے قرآت کرتے تھے ۔ امام ابوداؤد ؓ کہتے ہیں کہ ابوخالد والبی کا نام ہرمز ہے ۔