Book - حدیث 1325

كِتَابُ التَّطَوُّعِ بَابُ افْتِتَاحِ صَلَاةِ اللَّيْلِ بِرَكْعَتَيْنِ صحيح بلفظ أي الصلاة - حَدَّثَنَا ابْنُ حَنْبَلٍ يَعْنِي أَحْمَدَ، حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ، قَالَ: قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي عُثْمَانُ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ، عَنْ عَلِيٍّ الْأَزْدِيِّ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حُبْشِيٍّ الْخَثْعَمِيِّ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ: أَيُّ الْأَعْمَالِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: >طُولُ الْقِيَامِ<.

ترجمہ Book - حدیث 1325

کتاب: نوافل اور سنتوں کے احکام ومسائل باب: تہجد شروع کرتے وقت پہلے دو رکعتیں پڑھنا سیدنا عبداللہ بن حبشی خثعمی ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ سے پوچھا گیا : کون سا عمل افضل ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا ” ( نماز میں ) لمبا قیام ۔ “
تشریح : فائدہ: اوراس کا مسنون ادب یہ ہے کہ پہلی دورکعتیں ہلکی ہون اور یہ حدیث بالتفصیل آگے آرہی ہے۔ (حدیث:1449) فائدہ: اوراس کا مسنون ادب یہ ہے کہ پہلی دورکعتیں ہلکی ہون اور یہ حدیث بالتفصیل آگے آرہی ہے۔ (حدیث:1449)