Book - حدیث 1305

كِتَابُ التَّطَوُّعِ بَابُ نَسْخِ قِيَامِ اللَّيْلِ وَالتَّيْسِيرِ فِيهِ صحیح حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ يَعْنِي الْمَرْوَزِيَّ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ سِمَاكٍ الْحَنَفِيِّ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: لَمَّا نَزَلَتْ أَوَّلُ الْمُزَّمِّلِ كَانُوا يَقُومُونَ نَحْوًا مِنْ قِيَامِهِمْ فِي شَهْرِ رَمَضَانَ، حَتَّى نَزَلَ آخِرُهَا، وَكَانَ بَيْنَ أَوَلِهَا وَآخِرِهَا سَنَةٌ .

ترجمہ Book - حدیث 1305

کتاب: نوافل اور سنتوں کے احکام ومسائل باب: نماز تہجد میں آسانی کا ذکر اور یہ کہ اس کا واجب ہونا منسوخ ہے سیدنا ابن عباس ؓ کہتے ہیں کہ جب سورت مزمل کا ابتدائی حصہ «قم الليل إلا قليلا *** » نازل ہوا تو صحابہ کرام ایسے قیام کرتے تھے جیسے کہ رمضان میں قیام کرتے ہیں حتیٰ کہ اس سورت کا آخری حصہ نازل ہوا ۔ اور ان دونوں حصوں کے نزول میں ایک سال کا فرق تھا ۔