Book - حدیث 1302

كِتَابُ التَّطَوُّعِ بَابُ رَكْعَتَيْ الْمَغْرِبِ أَيْنَ تُصَلَّيَانِ ضعیف حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ وَسُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْعَتَكِيُّ، قَالَا: حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ، عَنْ جَعْفَرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ النَّبِيِّ... بِمَعْنَاهُ، مُرْسَلًا. قَالَ أَبو دَاود: سَمِعْت مُحَمَّدَ بْنَ حُمَيْدٍ، يَقُولُ: سَمِعْتُ يَعْقُوبَ، يَقُولُ: كُلُّ شَيْءٍ حَدَّثْتُكُمْ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ الْمُغِيرَةِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَهُوَ مُسْنَدٌ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.

ترجمہ Book - حدیث 1302

کتاب: نوافل اور سنتوں کے احکام ومسائل باب: مغرب کی سنتیں کہاں پڑھی جائیں؟ سیدنا سعید بن جبیر نے نبی کریم ﷺ سے مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی مرسل بیان کیا مام ابوداؤد ؓ کہتے ہیں میں نے محمد بن حمید سے سنا ، انہوں نے کہا : میں نے یعقوب قمی سے سنا ، وہ کہتے تھے ہر وہ روایت جو میں تمہیں جعفر سے وہ سعید بن جبیر سے وہ نبی کریم ﷺ سے بیان کرتا ہوں وہ سب بواسطہ ابن عباس ؓ ، نبی کریم ﷺ سے مسند ( موصول ) ہیں ۔