Book - حدیث 1274

كِتَابُ التَّطَوُّعِ بَابُ مَنْ رَخَّصَ فِيهِمَا إِذَا كَانَتْ الشَّمْسُ مُرْتَفِعَةً صحیح حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ، عَنْ وَهْبِ بْنِ الْأَجْدَعِ، عَنْ عَلِيٍّ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنِ الصَّلَاةِ بَعْدَ الْعَصْرِ,إِلَّا وَالشَّمْسُ مُرْتَفِعَةٌ.

ترجمہ Book - حدیث 1274

کتاب: نوافل اور سنتوں کے احکام ومسائل باب: ان حضرات کی دلیل جو عصر کے بعد نماز کی اجازت دیتے ہیں بشرطیکہ سورج اونچا ہو سیدنا علی ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے عصر کے بعد نماز سے منع فرمایا ہے الا یہ کہ سورج اونچا ہو ۔
تشریح : فائدہ : یہ رخصت ادا سببی نماز کے لیے ہے ’ عام نوافل مراد نہیں ہیں ۔ جیسے کہ اگلی احادیث میں آ رہا ہے ۔ فائدہ : یہ رخصت ادا سببی نماز کے لیے ہے ’ عام نوافل مراد نہیں ہیں ۔ جیسے کہ اگلی احادیث میں آ رہا ہے ۔