Book - حدیث 127
كِتَابُ الطَّهَارَةِ بَابُ صِفَةِ وُضُوءِ النَّبِيِّﷺ ِشاذ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ ابْنِ عَقِيلٍ بِهَذَا الْحَدِيثِ يُغَيِّرُ بَعْضَ مَعَانِي بِشْرٍ قَالَ فِيهِ وَتَمَضْمَضَ وَاسْتَنْثَرَ ثَلَاثًا
ترجمہ Book - حدیث 127
کتاب: طہارت کے مسائل باب: نبی ﷺ کے وضو کا بیان جناب اسحاق بن اسماعیل کے واسطے سے یہ بھی روایت مروی ہے لیکن اس میں مذکورہ بالا روایت بشر ( بشر بن مفضل ) کے بعض معانی میں فرق ہے اس میں کہا ہے : ” کلی کی اور ناک جھاڑی تین بار ۔ “