كِتَابُ التَّطَوُّعِ بَابُ فِي تَخْفِيفِهِمَا ضعیف حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ يَعْنِي ابْنَ إِسْحَاقَ الْمَدَنِيَّ عَنِ ابْنِ زَيْدٍ عَنِ ابْنِ سَيْلَانَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: >لَا تَدَعُوهُمَا وَإِنْ طَرَدَتْكُمُ الْخَيْلُ<.
کتاب: نوافل اور سنتوں کے احکام ومسائل
باب: فجر کی سنتیں ہلکی پڑھنے کا بیان
سیدنا ابوہریرہ ؓ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” فجر کی دو سنتیں مت چھوڑو اگرچہ دشمن کے گھوڑے تم کو کھدیڑ رہے ہوں ۔ “
تشریح :
فائدہ :یہ حدیث ضعیف ہے ’ البتہ دیگر احادیث سے صبح کی سنتوں کی اہمیت واضح ہے اور ان کا حکم دیگر سنتوں کے مقابلے میں بہت زیادہ تاکیدی ہے ۔
فائدہ :یہ حدیث ضعیف ہے ’ البتہ دیگر احادیث سے صبح کی سنتوں کی اہمیت واضح ہے اور ان کا حکم دیگر سنتوں کے مقابلے میں بہت زیادہ تاکیدی ہے ۔