Book - حدیث 1256

كِتَابُ التَّطَوُّعِ بَابُ فِي تَخْفِيفِهِمَا صحیح حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ، حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ كَيْسَانَ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَرَأَ فِي رَكْعَتَيِ الْفَجْرِ: {قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ}[أول سورة الكافرون] وَ {قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ}[أول سورة الإخلاص].

ترجمہ Book - حدیث 1256

کتاب: نوافل اور سنتوں کے احکام ومسائل باب: فجر کی سنتیں ہلکی پڑھنے کا بیان سیدنا ابوہریرہ ؓ نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے فجر کی سنتوں میں «قل يا أيها الكافرون» اور «قل هو الله أحد» کی قرآت فرمائی ۔
تشریح : فائدہ :اس قراءت کا اختیار والتزام مستحب ہےاور معنوی اعتبار سے بھی اس کی خاص اہمیت ہے کہ دن کی ابتدا ہی میں مسلمان کفر و کفار سے اپنی براءت اور اللہ عز و جل کی توحید اور اس کے اسماء وصفات کا اظہار و اقرار کرتا ہے ۔ علاوہ ازیں دیگر قراءت کا ذکر آگے آرہا ہے ۔ فائدہ :اس قراءت کا اختیار والتزام مستحب ہےاور معنوی اعتبار سے بھی اس کی خاص اہمیت ہے کہ دن کی ابتدا ہی میں مسلمان کفر و کفار سے اپنی براءت اور اللہ عز و جل کی توحید اور اس کے اسماء وصفات کا اظہار و اقرار کرتا ہے ۔ علاوہ ازیں دیگر قراءت کا ذکر آگے آرہا ہے ۔