Book - حدیث 125

كِتَابُ الطَّهَارَةِ بَابُ صِفَةِ وُضُوءِ النَّبِيِّﷺ صحیح حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ قَالَ فَتَوَضَّأَ ثَلَاثًا ثَلَاثًا وَغَسَلَ رِجْلَيْهِ بِغَيْرِ عَدَدٍ

ترجمہ Book - حدیث 125

کتاب: طہارت کے مسائل باب: نبی ﷺ کے وضو کا بیان جناب محمود بن خالد نے ولید سے مذکورہ بالا سند کے ساتھ یہ کہا ہے کہ سیدنا معاویہ ؓ نے وضو کیا ( تو وضو کے اعضاء ) تین تین بار ( دھوئے ) اور اپنے پاؤں دھوئے بغیر شمار کیے ۔
تشریح : فائدہ: اعضائے وضو کو دھونے میں تین بار کی برابری نہ بھی ہو تو وہ وضو کامل ہوتا ہے۔ فائدہ: اعضائے وضو کو دھونے میں تین بار کی برابری نہ بھی ہو تو وہ وضو کامل ہوتا ہے۔