Book - حدیث 1221

كِتَابُ صَلَاةِ السَّفَرِ بَابُ قَصْرِ قِرَاءَةِ الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ صحیح حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ عَنِ الْبَرَاءِ، قَالَ: خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ، فَصَلَّى بِنَا الْعِشَاءَ الْآخِرَةَ، فَقَرَأَ فِي إِحْدَى الرَّكْعَتَيْنِ بِ{التِّينِ وَالزَّيْتُونِ}[أول سورة التين].

ترجمہ Book - حدیث 1221

کتاب: نماز سفر کے احکام و مسائل باب: سفر میں نماز کی قرات مختصر کرنا سیدنا براء ؓ بیان کرتے ہیں کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ ایک سفر میں نکلے ، آپ ﷺ نے ہمیں عشاء کی نماز پڑھائی تو آپ ﷺ نے اس کی ایک رکعت میں سورۃ «والتين والزيتون» تلاوت فرمائی ۔
تشریح : امام کو چاہیے کہ اپنے مقتدیوں کے احوال کا خاص خیال رکھے ایسے ہی سفر میں نماز کی قراءت کو مختصر رکھنا مستحب ہے۔ امام کو چاہیے کہ اپنے مقتدیوں کے احوال کا خاص خیال رکھے ایسے ہی سفر میں نماز کی قراءت کو مختصر رکھنا مستحب ہے۔