Book - حدیث 1213

كِتَابُ صَلَاةِ السَّفَرِ بَابُ الْجَمْعِ بَيْنَ الصَّلَاتَيْنِ صحیح حَدَّثَنَاإِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى الرَّازِيُّ، أَخْبَرَنَا عِيسَى عَنِ ابْنِ جَابِرٍ بِهَذَا الْمَعْنَى. قَالَ أَبو دَاود: وَرَوَاهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْعَلَاءِ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: حَتَّى إِذَا كَانَ عِنْدَ ذَهَابِ الشَّفَقِ,نَزَلَ فَجَمَعَ بَيْنَهُمَا.

ترجمہ Book - حدیث 1213

کتاب: نماز سفر کے احکام و مسائل باب: دو نمازوں کو جمع کرنے کا بیان عیسیٰ نے ابن جابر سے اسی کے ہم معنی روایت کیا ہے ۔ امام ابوداؤد ؓ کہتے ہیں کہ عبداللہ بن علاء نے نافع سے روایت کرتے ہوئے کہا ہے ۔ جب شفق غروب ہونے لگی تو وہ ( ابن عمر ) اترے اور نمازیں جمع کر کے پڑھیں ۔