Book - حدیث 121

كِتَابُ الطَّهَارَةِ بَابُ صِفَةِ وُضُوءِ النَّبِيِّﷺ سكت عنه الشيخ الألباني حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْمُغِيرَةِ حَدَّثَنَا حَرِيزٌ حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَيْسَرَةَ الْحَضْرَمِيُّ سَمِعْتُ الْمِقْدَامَ بْنَ مَعْدِي كَرِبَ الْكِنْدِيَّ قَالَ أُتِيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِوَضُوءٍ فَتَوَضَّأَ فَغَسَلَ كَفَّيْهِ ثَلَاثًا ثُمَّ تَمَضْمَضَ وَاسْتَنْشَقَ ثَلَاثًا وَغَسَلَ وَجْهَهُ ثَلَاثًا ثُمَّ غَسَلَ ذِرَاعَيْهِ ثَلَاثًا ثَلَاثًا ثُمَّ مَسَحَ بِرَأْسِهِ وَأُذُنَيْهِ ظَاهِرِهِمَا وَبَاطِنِهِمَا

ترجمہ Book - حدیث 121

کتاب: طہارت کے مسائل باب: نبی ﷺ کے وضو کا بیان سیدنا مقدام بن معدیکرب کندی ؓ کہتے ہیں کہرسول اللہ ﷺ کے پاس وضو کا پانی لایا گیا ، آپ ﷺ نے وضو کیا ۔ اپنی دونوں ہتھیلیاں دھوئیں تین بار ، پھر کلی کی اور ناک میں پانی چڑھایا تین بار ، چہرہ دھویا تین بار ، کلائیاں دھوئیں تین تین بار ، پھر سر کا مسح کیا اور ساتھ ہی کانوں کے باہر اور اندر کا ( بھی ) ۔