Book - حدیث 1192

كِتَابُ صَلَاةِ الِاسْتِسْقَاءِ بَابُ الْعِتْقِ فِيهَا صحیح حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، حَدَّثَنَا زَائِدَةُ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ فَاطِمَةَ، عَنْ أَسْمَاءَ، قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْمُرُ بِالْعَتَاقَةِ فِي صَلَاةِ الْكُسُوفِ.

ترجمہ Book - حدیث 1192

کتاب: نماز استسقا کے احکام و مسائل باب: اس موقع پر غلام آزاد کرنا سیدہ اسماء بنت ابی بکر صدیق ؓا سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نماز کسوف کے موقع پر غلام آزاد کرنے کا حکم دیا کرتے تھے ۔
تشریح : یہ امر استحباب اور ترغیب ہے۔اور کسی انسان کو معاشرے میں اس کا حق اور مقام دلانا بڑا عظیم عمل ہے۔بالخصوص مسلمان کے لئے ۔ یہ امر استحباب اور ترغیب ہے۔اور کسی انسان کو معاشرے میں اس کا حق اور مقام دلانا بڑا عظیم عمل ہے۔بالخصوص مسلمان کے لئے ۔