Book - حدیث 1189

كِتَابُ صَلَاةِ الِاسْتِسْقَاءِ بَابُ الْقِرَاءَةِ فِي صَلَاةِ الْكُسُوفِ صحیح حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: خُسِفَتِ الشَّمْسُ، فَصَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَالنَّاسُ مَعَهُ، فَقَامَ قِيَامًا طَوِيلًا بِنَحْوٍ مِنْ سُورَةِ الْبَقَرَةِ، ثُمَّ رَكَعَ... وَسَاقَ الْحَدِيثَ.

ترجمہ Book - حدیث 1189

کتاب: نماز استسقا کے احکام و مسائل باب: نماز کسوف میں قرآت کا بیان سیدنا ابن عباس ؓ نے کہا کہ سورج گہن ہوا تو رسول اللہ ﷺ نے نماز پڑھی ، لوگ آپ ﷺ کے ساتھ تھے ۔ آپ ﷺ نے سورۃ البقرہ کے قریب لمبا قیام کیا ، پھر رکوع کیا ۔ اور باقی حدیث بیان کی ۔