Book - حدیث 1171

كِتَابُ صَلَاةِ الِاسْتِسْقَاءِ بَابُ رَفْعِ الْيَدَيْنِ فِي الِاسْتِسْقَاءِ صحیح حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِيُّ، حَدَّثَنَا عَفَّانُ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، أَخْبَرَنَا ثَابِتٌ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَسْتَسْقِي هَكَذَا -يَعْنِي: وَمَدَّ يَدَيْهِ، وَجَعَلَ بُطُونَهُمَا مِمَّا يَلِي الْأَرْضَ-، حَتَّى رَأَيْتُ بَيَاضَ إِبِطَيْهِ

ترجمہ Book - حدیث 1171

کتاب: نماز استسقا کے احکام و مسائل باب: استسقاء میں ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا سیدنا انس ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ بارش کے لیے اس طرح دعا کرتے تھے ، اور انہوں نے ہاتھ لمبے کر کے دکھائے اور ہتھیلیوں کو زمین کی طرف کیا ، ( اور اتنے بلند کیے کہ ) میں نے ان کی بغلوں کی سفیدی دیکھی ۔
تشریح : استسقاء میں الٹے ہاتھوں سے دعا کرنا نیک فال کے طور پرہے او رمستحب عمل ہے۔ استسقاء میں الٹے ہاتھوں سے دعا کرنا نیک فال کے طور پرہے او رمستحب عمل ہے۔