Book - حدیث 1167

كِتَابُ صَلَاةِ الِاسْتِسْقَاءِ بَابُ فِي أَيِّ وَقْتٍ يُحَوِّلُ رِدَاءَهُ إِذَا اسْتَسْقَى صحیح حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ أَنَّهُ سَمِعَ عَبَّادَ بْنَ تَمِيمٍ يَقُولُ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ زَيْدٍ الْمَازِنِيَّ، يَقُولُ: خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى الْمُصَلَّى، فَاسْتَسْقَى، وَحَوَّلَ رِدَاءَهُ حِينَ اسْتَقْبَلَ الْقِبْلَةَ.

ترجمہ Book - حدیث 1167

کتاب: نماز استسقا کے احکام و مسائل باب: استسقاء میں کس وقت اپنی چادر پلٹی جائے سیدنا عبداللہ بن زید مازنی ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نماز گاہ کی طرف نکلے اور نماز استسقاء پڑھی اور جب قبلے کی طرف رخ کیا تو اپنے چادر پلٹی ۔
تشریح : خطبے کے دوران میں دعا کے موقع پر یہ عمل بطور نیک فال مسنون ہے۔ خطبے کے دوران میں دعا کے موقع پر یہ عمل بطور نیک فال مسنون ہے۔