Book - حدیث 1156

کِتَابُ تَفْرِيعِ أَبْوَابِ الْجُمُعَةِ بَابُ الْخُرُوجِ إِلَى الْعِيدِ فِي طَرِيقٍ وَيَرْجِعُ فِي طَرِيقٍ صحیح حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ يَعْنِي ابْنَ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخَذَ يَوْمَ الْعِيدِ فِي طَرِيقٍ، ثُمَّ رَجَعَ فِي طَرِيقٍ آخَرَ.

ترجمہ Book - حدیث 1156

کتاب: جمعۃ المبارک کے احکام ومسائل باب: عیدگاہ کے لیے ایک راستے سے جانا اور دوسرے سے واپس آنا سیدنا ابن عمر ؓ سے منقول ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے عید کو جانے کے لیے ایک راستہ اختیار فرمایا اور واپسی میں دوسرے راستے سے تشریف لائے ۔
تشریح : یہ عمل مستحب ہے۔جبکہ صحیح بخاری میں جابر بن عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ جب عید کا دن ہوتا تو (آتے جاتے)راستہ تبدیل کرتے تھے۔(صحیح بخاری۔حدیث 986) یہ عمل مستحب ہے۔جبکہ صحیح بخاری میں جابر بن عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ جب عید کا دن ہوتا تو (آتے جاتے)راستہ تبدیل کرتے تھے۔(صحیح بخاری۔حدیث 986)