Book - حدیث 115
كِتَابُ الطَّهَارَةِ بَابُ صِفَةِ وُضُوءِ النَّبِيِّﷺ صحیح حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ الطُّوسِيُّ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى حَدَّثَنَا فِطْرٌ عَنْ أَبِي فَرْوَةَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى قَالَ رَأَيْتُ عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ تَوَضَّأَ فَغَسَلَ وَجْهَهُ ثَلَاثًا وَغَسَلَ ذِرَاعَيْهِ ثَلَاثًا وَمَسَحَ بِرَأْسِهِ وَاحِدَةً ثُمَّ قَالَ هَكَذَا تَوَضَّأَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
ترجمہ Book - حدیث 115
کتاب: طہارت کے مسائل باب: نبی ﷺ کے وضو کا بیان عبدالرحمٰن بن ابی لیلیٰ کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا علی ؓ کو دیکھا ، انہوں نے وضو کیا تو اپنا چہرہ دھویا تین بار ، اور اپنی کلائیاں دھوئیں تین بار اور سر کا مسح کیا ایک بار ، پھر فرمایا : رسول اللہ ﷺ نے ایسے ہی وضو کیا تھا ۔