Book - حدیث 1134

کِتَابُ تَفْرِيعِ أَبْوَابِ الْجُمُعَةِ بَابُ صَلَاةِ الْعِيدَيْنِ صحیح حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: قَدِمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَدِينَةَ، وَلَهُمْ يَوْمَانِ يَلْعَبُونَ فِيهِمَا، فَقَالَ: مَا هَذَانِ الْيَوْمَانِ؟، قَالُوا: كُنَّا نَلْعَبُ فِيهِمَا فِي الْجَاهِلِيَّةِ! فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: >إِنَّ اللَّهَ قَدْ أَبْدَلَكُمْ بِهِمَا خَيْرًا مِنْهُمَا, يَوْمَ الْأَضْحَى وَيَوْمَ الْفِطْرِ.

ترجمہ Book - حدیث 1134

کتاب: جمعۃ المبارک کے احکام ومسائل باب: نماز عیدین کے احکام و مسائل سیدنا ابن عمر ؓ کا بیان ہے کہ نبی کریم ﷺ دو خطبے ارشاد فرمایا کرتے تھے ۔ منبر پر آنے کے بعد بیٹھ جاتے ، حتی کہ مؤذن فارغ ہو جاتا ۔ پھر آپ ﷺ کھڑے ہوتے اور خطبہ دیتے ۔ پھر بیٹھ جاتے اور کلام نہ کرتے ۔ پھر کھڑے ہوتے اور خطبہ دیتے ۔
تشریح : اسلام نے جاہلیت کے تمام شعائر کو حق کے ساتھ بدل دیا ہے۔ تو مسلمان کو اسی حق کے ساتھ تمسک کرنا چاہیے۔ اس سے یہ بھی معلوم ہوا کہ شرعی عیدوں کی تعداد صرف دو ہے باقی سب خودساختہ ہیں۔ اسلام نے جاہلیت کے تمام شعائر کو حق کے ساتھ بدل دیا ہے۔ تو مسلمان کو اسی حق کے ساتھ تمسک کرنا چاہیے۔ اس سے یہ بھی معلوم ہوا کہ شرعی عیدوں کی تعداد صرف دو ہے باقی سب خودساختہ ہیں۔