Book - حدیث 1119

کِتَابُ تَفْرِيعِ أَبْوَابِ الْجُمُعَةِ بَابُ الرَّجُلِ يَنْعَسُ وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ صحیح حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ عَنْ عَبْدَةَ عَنْ ابْنِ إِسْحَقَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِذَا نَعَسَ أَحَدُكُمْ وَهُوَ فِي الْمَسْجِدِ فَلْيَتَحَوَّلْ مِنْ مَجْلِسِهِ ذَلِكَ إِلَى غَيْرِهِ

ترجمہ Book - حدیث 1119

کتاب: جمعۃ المبارک کے احکام ومسائل باب: خطبے کے دوران میں کسی کا اونگھ آنے لگے تو...؟ سیدنا ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا ، آپ ﷺ فرماتے تھے ” جب کسی کو اونگھ آنے لگے اور وہ مسجد میں ہو تو چاہیئے کہ اپنی جگہ بدل کر کسی اور جگہ بیٹھ جائے ۔ “
تشریح : اونگھ یا نیند دور کرنے کا ایک اورطریقہ بھی ہوسکتا ہے، کہ وضو کرلے۔ اونگھ یا نیند دور کرنے کا ایک اورطریقہ بھی ہوسکتا ہے، کہ وضو کرلے۔