Book - حدیث 1107
کِتَابُ تَفْرِيعِ أَبْوَابِ الْجُمُعَةِ بَابُ إِقْصَارِ الْخُطَبِ حسن حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ، أَخْبَرَنِي شَيْبَانُ أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ السُّوَائِيِّ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يُطِيلُ الْمَوْعِظَةَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ، إِنَّمَا هُنَّ كَلِمَاتٌ يَسِيرَاتٌ.
ترجمہ Book - حدیث 1107
کتاب: جمعۃ المبارک کے احکام ومسائل
باب: خطبہ مختصر ہونا چاہیے
سیدنا جابر بن سمرہ سوائی ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جمعہ کے روز لمبا وعظ نہ فرمایا کرتے تھے بلکہ چند مختصر سے کلمات ہوا کرتے تھے ۔
تشریح :
خطبہ مختصر ہونا سنت ہے اور تطویل خلاف سنت۔
خطبہ مختصر ہونا سنت ہے اور تطویل خلاف سنت۔