Book - حدیث 1082

کِتَابُ تَفْرِيعِ أَبْوَابِ الْجُمُعَةِ بَابُ مَوْضِعِ الْمِنْبَرِ صحیح حَدَّثَنَا مَخْلَدُ بْنُ خَالِدٍ، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي عُبَيْدٍ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ، قَال:َ كَانَ بَيْنَ مِنْبَرِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَبَيْنَ الْحَائِطِ, كَقَدْرِ مَمَرِّ الشَّاةِ.

ترجمہ Book - حدیث 1082

کتاب: جمعۃ المبارک کے احکام ومسائل باب: منبرنبوی کہ جگہ سیدنا سلمہ بن اکوع ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے منبر اور ( مسجد کی ) دیوار کے درمیان اتنا فاصلہ تھا کہ اس میں سے بکری گزر جائے ۔