Book - حدیث 1075

کِتَابُ تَفْرِيعِ أَبْوَابِ الْجُمُعَةِ بَابُ مَا يَقْرَأُ فِي صَلَاةِ الصُّبْحِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ صحیح حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مُخَوَّلٍ بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ، وَزَادَ: فِي صَلَاةِ الْجُمُعَةِ بِسُورَةِ الْجُمُعَةِ وَ{إِذَا جَاءَكَ الْمُنَافِقُونَ}[أول سورة المنافقون].

ترجمہ Book - حدیث 1075

کتاب: جمعۃ المبارک کے احکام ومسائل باب: جمعہ کے روز فجر کی نماز میں قرآت ؟ شعبہ نے مخول سے مذکورہ سند اور اسی کے ہم معنی بیان کیا اور مزید یہ کہا کہ نماز جمعہ میں آپ سورۃ الجمعہ اور سورۃ منافقون پڑھا کرتے تھے ۔
تشریح : ان سورتوں کی قراءت مسنون مستحب اور افضل ہے۔اور اس طرح معنوی اعتبار سے گویا مسلمانوں کو پورے ایک ہفتے کا درس دیا جاتا ہے۔ان میں توحید ورسالت قیامت جنت دوزخ ایمان علم اور عمل وغیرہ سب ہی امور کا بیان ان سورتوں کی قراءت مسنون مستحب اور افضل ہے۔اور اس طرح معنوی اعتبار سے گویا مسلمانوں کو پورے ایک ہفتے کا درس دیا جاتا ہے۔ان میں توحید ورسالت قیامت جنت دوزخ ایمان علم اور عمل وغیرہ سب ہی امور کا بیان