Book - حدیث 1058

کِتَابُ تَفْرِيعِ أَبْوَابِ الْجُمُعَةِ بَابُ الْجُمُعَةِ فِي الْيَوْمِ الْمَطِيرِ صحیح حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ صَاحِبٍ لَهُ، عَنْ أَبِي مَلِيحٍ، أَنَّ ذَلِكَ كَانَ يَوْمَ جُمُعَةٍ.

ترجمہ Book - حدیث 1058

کتاب: جمعۃ المبارک کے احکام ومسائل باب: بارش والے دن جمعہ ابوملیح سے روایت ہے کہتے ہیں کہ یہ جمعے کے دن کا واقعہ ہے ۔
تشریح : اگر بارش لوگوں کے لئے مشقت کا باعث ہو تو جماعت میں حاضری معاف ہے۔ایسے لوگ اپنے گھروں میں ظہر پڑھیں۔امام وہاں موجود لوگوں کو جمعہ پڑھائے۔جیسے کہ نبی ﷺ نے پڑھایا تھا۔(دیکھئے۔فتاویٰ ابن تیمیہ 101/24) اگر بارش لوگوں کے لئے مشقت کا باعث ہو تو جماعت میں حاضری معاف ہے۔ایسے لوگ اپنے گھروں میں ظہر پڑھیں۔امام وہاں موجود لوگوں کو جمعہ پڑھائے۔جیسے کہ نبی ﷺ نے پڑھایا تھا۔(دیکھئے۔فتاویٰ ابن تیمیہ 101/24)