Book - حدیث 1057

کِتَابُ تَفْرِيعِ أَبْوَابِ الْجُمُعَةِ بَابُ الْجُمُعَةِ فِي الْيَوْمِ الْمَطِيرِ صحیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ، عَنْ أَبِيهِ أَنَّ يَوْمَ حُنَيْنٍ كَانَ يَوْمَ مَطَرٍ، فَأَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُنَادِيَهُ أَنَّ: >الصَّلَاةَ فِي الرِّحَالِ. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى.

ترجمہ Book - حدیث 1057

کتاب: جمعۃ المبارک کے احکام ومسائل باب: بارش والے دن جمعہ ابوملیح اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ جنگ حنین کے دن بارش تھی ، تو نبی کریم ﷺ نے اپنے منادی ( مؤذن ) کو حکم دیا کہ ( اعلان کرے کہ ) نماز اپنے اپنے پڑاؤ ہی پر پڑھیں ۔