Book - حدیث 104

كِتَابُ الطَّهَارَةِ بَابُ فِي الرَّجُلِ يُدْخِلُ يَدَهُ فِي الْإِنَاءِ قَبْلَ أَنْ يَغْسِلَهَا صحیح حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعْنِي بِهَذَا الْحَدِيثِ قَالَ مَرَّتَيْنِ أَوْ ثَلَاثًا وَلَمْ يَذْكُرْ أَبَا رَزِينٍ

ترجمہ Book - حدیث 104

کتاب: طہارت کے مسائل باب: جو شخص اپنے ہاتھ دھونے سے پہلے برتن میں ڈال دے؟ امام مسدد سے عیسیٰ بن یونس کے واسطے سےبھی مذکورہ بالا حدیث مروی ہے مگر اس میں ہے کہ دوبار دھوئے یا تین بار ۔ اس سند میں ابورزین کا ذکر نہیں ہے ۔