Book - حدیث 1031

کِتَابُ تَفْرِيعِ اسْتِفْتَاحِ الصَّلَاةِ بَابُ مَنْ قَالَ يُتِمُّ عَلَى أَكْبَرِ ظَنِّهِ حسن صحیح حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ أَبِي يَعْقُوبَ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَخِي الزُّهْرِيِّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُسْلِمٍ بِهَذَا الْحَدِيثِ، بِإِسْنَادِهِ زَادَ: >وَهُوَ جَالِسٌ قَبْلَ التَّسْلِيمِ.

ترجمہ Book - حدیث 1031

کتاب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل باب: ان حضرات کے دلائل جو کہتے ہیں کہ ظن غالب پر بنا کرے جناب زہری کا بھتیجا ( محمد بن عبداللہ ) راوی ہے کہ محمد بن مسلم ( زہری ) نے اپنی سند سے یہ حدیث بیان کی اور کہا کہ ( سجدے کرے ) ” جبکہ وہ بیٹھا ہوا ہو ‘ سلام سے پہلے ۔ “