Book - حدیث 1012

کِتَابُ تَفْرِيعِ اسْتِفْتَاحِ الصَّلَاةِ بَابُ السَّهْوِ فِي السَّجْدَتَيْنِ ضعیف حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ فَارِسٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ وَأَبِي سَلَمَةَ وَعُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ... بِهَذِهِ الْقِصَّةِ. قَالَ: وَلَمْ يَسْجُدْ سَجْدَتَيِ السَّهْوِ، حَتَّى يَقَّنَهُ اللَّهُ ذَلِكَ.

ترجمہ Book - حدیث 1012

کتاب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل باب: سجدہ سہو کے احکام و مسائل سعید بن مسیب ، ابوسلمہ اور عبیداللہ بن عبداللہ ( تینوں ) سیدنا ابوہریرہ ؓ سے یہ قصہ بیان کرتے ہیں ، انہوں نے کہا کہ نبی کریم ﷺ نے سہو کے سجدے نہیں کیے حتیٰ کہ اﷲ نے آپ کو اس کا یقین دلا دیا ۔