کتاب: زنا کی سنگینی اور اس کے برے اثرات - صفحہ 300
یہی تو خودکشی ہے اور اس کی غذا وہ بانجھ پن ہے، جو کہ بے راہ روی اور جنسی برائیوں کا نتیجہ ہے، پھر ان دونوں خرابیوں کا ثمرہ یہ ہوتا ہے، کہ اس قوم کی زندگی کا مقرر کردہ وقت مختصر ہوجاتا ہے۔ خودکشی کے اس طریقے نے بہت سے شاہی گھرانوں، ترقی یافتہ دولت مند طبقوں اور گروہوں کو جسمانی اور معاشرتی طور پر تباہ و برباد کردیا۔ اسی کی وجہ سے بہت سی قومیں اور جماعتیں انسانی تاریخ کے صفحہ سے حرفِ غلط کی طرح مٹ گئیں۔‘‘[1]
[1] بحوالہ کتاب: حرکۃ تحدید النسل ص ۵۴۔
[2] المرجع السابق ص ۶۱۔
[3] ملاحظہ ہو کتاب کا ص ۱۵۸۔
کتاب میں یہ بات بایں الفاظ ذکر کی گئی ہے:
"The measures currently in use are of four kinds:
i. maternity grants and premiums;
ii. tax relief;
iii. children's allownces;
iv. and other special allocations in kind."