کتاب: زنا کی سنگینی اور اس کے برے اثرات - صفحہ 299
’’انتہائی عجیب بات: بسترِ مرگ پر سِن رسیدہ مسیحی دنیا تیسری دنیا اور عالمِ اسلامی کو مجبور کر رہی ہے، کہ وہ مغرب کی طرح منع حمل، اسقاطِ حمل اور بانجھ ہونا قبول کرلے، لیکن وہ ہمارے ساتھ خودکشی کے معاہدے میں کیوں شریک ہوں، جب کہ وہ اس وقت ہمارے بعد زمین کے وارث بننے کے انتظار میں کھڑے ہیں؟‘‘[1]
’’یہ اپنی مستقل شخصیت کی حفاظت نہیں کرسکتی اور نہ ہی اپنے دشمنوں سے، خواہ وہ قدرتی آفات کی صورت میں ہوں یا انسانوں کی شکل میں اپنا دفاع کرسکتی ہے۔
[1] "The Death of the West" p.24.
اقتباس کے الفاظ درجِ ذیل ہیں:
"Only the mass reconversion of Western women to an idea that they seem to have given up––that the good life lies in bearing and raising children and sending them out into the world to continue the family and nation––can prevent the Death of the West."