کتاب: زنا کی سنگینی اور اس کے برے اثرات - صفحہ 289
نام ملک شرح پیدائش میں کمی مغربی جرمنی ۷۴% برطانیہ ۶۵% بلجیم ۶۲% سویڈن ۵۵% فرانس ۳۵% ۳: پیٹرک جے۔ بوکینن نے مختلف ملکوں کی آبادی کی کمی کے متعلق اپنی کتاب (The Death of the West) میں تفصیلی گفتگو کی ہے۔ اُن ہی کی کتاب کے کچھ اقتباسات حسبِ ذیل ہیں: یورپی نسل کی آبادی میں کمی: [1]
[1] "The Death of the West" p.44. اقتباس کے الفاظ حسبِ ذیل ہیں: "As the pope predicted, the benificiaries of contraception and abortion have turned out to be selfish men who use women and toss them away like Kleenex." [2] یہ رپورٹ ۲۰۱۲ء میں حسبِ ذیل عنوان کے تحت شائع کی گئی: [Table 101: Abortions - Number and Rate by Race : 1990-2007] یہی بات جدول ۱۰۲ میں بھی ذکر کی گئی ہے۔ [3] اس رپورٹ کا عنوان درجِ ذیل ہے: [Table 103: Abortions - Number and Rate by State of Occurence : 2000-2008]