کتاب: زنا کی سنگینی اور اس کے برے اثرات - صفحہ 286
کے اپریشنوں نے گلے کے اپریشنوں کی جگہ لے لی، جن کے امریکہ میں سب سے زیادہ اپریشن ہوتے تھے۔
جسٹس بلیک من کے فیصلے (۱۹۷۳ء) سے لے کر اب تک اسقاط حمل کے ۴۰ ملین (۴ کروڑ) اپریشنز ہوچکے ہیں۔
امریکہ میں ۳۰ فیصد حمل اسقاطِ حمل کرنے و الے کی کلینک کی میز پرختم ہوجاتے ہیں۔[1]
د: منع حمل اور اسقاط حمل کے بارے میں تبصرہ کرتے ہوئے بوکینن نے لکھا ہے:
I: ’’تاہم مغربی خواتین اپنے حمل کو اس قدر زیادہ تناسب سے ختم کر رہی ہیں، کہ وہ خود اپنے ہاتھوں سے یورپی نسل کے صفایا اور ان کی اپنی امتوں کے خاتمہ کا نقشہ پیش کرتا ہے۔‘‘[2]
[1] (American Sex Revolution) ص ۷۸۔۷۹ بحوالہ کتاب [حرکۃ تحدید النسل] ص ۵۰۔
[2] ’’ضبط النسل وتنظیم الأسرۃ‘‘ ترجمہ: یوسف کامل ص ۱۴۳۔
[3] المرجع السابق ص ۱۴۴۔