کتاب: زنا کی سنگینی اور اس کے برے اثرات - صفحہ 236
ب: ’’خارج از رحم حمل:
اس کا سب سے بڑا سبب کی وجہ سے ہونے والا (Fallopian tube damage) ہے۔ رحم سے باہر حمل والی تمام خواتین میں سے قریباً آدھی تعداد مرض میں مبتلا ہوتی ہے۔ اس مرض میں مبتلا خواتین میں رحم کے باہر حمل کا خطرہ دیگر عورتوں کے مقابلے میں سات سے دس گنا ہوتا ہے۔
ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں خارج از رحم حمل کی تعداد میں دوگنا اضافے کا ایک سبب کی شرح میں اضافہ ہے۔[1]
ج: دائمی اور پیچیدہ علاج والی درد:
کے اثرات میں سے ایک یہ ہے، کہ (Salpingitis) والی خواتین میں سے ۱۵% عورتوں کو پیٹ کے نچلے حصے میں دائمی اور بہت پیچیدہ علاج والی درد رہتی ہے۔[2]
[1] ملاحظہ ہو: ۱/۶۷۷۔
اصل اقتباس درجِ ذیل ہے:
"Infertility:
PID can lead to serious and permanent consequences, including infertility. Following a single episode of PID, 12% of patients will be sterile, after two episodes 35% will be sterile, and after three attackes 75% will be sterile.
Of women who had one episode of salpingitis 25% will incur another.
The damage caused by the first occurance may make the patient more susceptible to further problems.