کتاب: زنا کی سنگینی اور اس کے برے اثرات - صفحہ 235
کی وجہ سے پیدا ہونے والی دیگر بیماریاں:
ا: بانجھ پن:
کی بیماری مستقل خطرناک نتائج، بشمول بانجھ پن، تک لے جاسکتی ہے۔ اس کے ایک دفعہ حملے کے بعد مریضوں میں سے۱۲ %، دو بار حملے کے بعد ۳۵ %اور تین مرتبہ حملے کے بعد ۷۵% مریض بانجھ ہوجاتے ہیں۔
جن خواتین کے ساتھ ایک دفعہ (Salpingilis) کا حادثہ ہو، ان میں سے ۲۵% کے ساتھ دوبارہ یہی حادثہ ہوگا۔
پہلے وقوعہ سے ہونے والا نقصان مریض کو مزید مشکلات کی زد میں لاسکتا ہے۔[1]
[1] ۱/۶۷۳۔ اصل اقتباس ذیل میں دیکھئے:
"Because approximately 60% of patients who have one STD will have at least one other, examination of the patients and their partners for other STD's and treatment of that disease are highly recommended."
[2] ملاحظہ ہو: ۱/۶۷۷۔
اصل اقتباس درجِ ذیل ہے:
"PID is one of the most severe consquences of STD's in women. The cost of caring for acute infection and its sequelae is almost $2 billion per year."