کتاب: زنا کی سنگینی اور اس کے برے اثرات - صفحہ 234
بیماری ایک یا ایک سے زیادہ جنسی اور دیگر بیماریوں کا سبب بنتی اور بیماری میں مبتلا شخص کی صحت کا ستیاناس کردیتی ہے۔ اس بارے میں ذیل میں توفیقِ الٰہی سے آٹھ اقتباسات پیش کیے جارہے ہیں، تاکہ صورتِ حال خوب واضح ہوجائے:
Cambell's Urology) میں ہے:
’’کسی ایک جنسی مرض میں مبتلا مریضوں میں سے قریباً ۶۰% کسی دوسرے جنسی مرض میں بھی مبتلا ہوتے ہیں۔ اسی بنا پر ایسے لوگوں اور جنسی تعلقات میں ان کے شرکاء کے دیگر جنسی امراض کے حوالے سے معائنے اور ان کے علاج کی شدت سے تاکید کی جاتی ہے۔‘‘[1]
) کے سنگین اثرات کے حوالے سے تحریر کیا گیا ہے:
’’جنسی تعلق سے خواتین میں منتقل ہونے والے جنسی امراض میں سے ایک سنگین ترین نتیجہ [کی جنسی بیماری] ہے، اس بیماری سے بچاؤ اور اس کے اثرات کو ختم کرنے کے لیے سالانہ اخراجات کا اندازہ قریباً ۲ بلین ڈالر ہے۔‘‘[2] (یعنی قریباًایک کھرب نوے ارب روپے)۔
[1] دونوں مذکورہ ڈاکٹروں کی کتاب [الأمراض الزہریۃ] ص ۷۳۔ ۷۴؛ بحوالہ کتاب [الأمراض الجنسیۃ] ص ۶۱۔
[2] منقول از رپورٹ بعنوان :
[How are different Countries in Africa affected by HIV and AIDS ?]
[افریقہ میں مختلف ممالک HIV اور AIDS سے کس طرح متاثر ہوئے ہیں؟]
اصل اقتباس ذیل میں ملاحظہ فرمائیے:
"Around 300,000 children in sub-Saharan Africa became infected with HIV in 2009. The vast majority of these children have been infected with HIV during pregnancy, childbirth or breastfeeding, as a result of their mother being infected with the virus.
Without interventions, there is 20-45% chance that an HIV- positive mother will pass the virus on to her child."