کتاب: زنا کی سنگینی اور اس کے برے اثرات - صفحہ 231
زیادہ ہے۔‘‘[1]
’’انگلستان میں ۱۹۵۴ء میں ان مریضوں کی تعداد (۵۳۶,۱۷) تھی اور ۱۹۶۲ء میں یہ تعداد (۴۳۸,۳۵) تک پہنچ گئی تھی۔‘‘[2]
U.S Census Bureau] کی طرف سے [Table 184: Selected Notifiable Diseases - Cases Reported: 1980-2009]
[جدول ۱۸۴: انتخاب کردہ واجب الاطلاع بیماریوں کے اندراج کروائے گئے واقعات ۱۹۸۰۔ ۲۰۰۹ء]
کے زیرِ عنوان شائع کردہ اعداد و شمار میں ہے:
کے ۲۰۰۸ء میں امریکہ میں رجسٹر ہونے والے واقعات [Cases]کی تعداد ۲۰۰، ۲۰،۳۹ تھی۔
[1] منقول از کتاب[الأمراض الجنسیۃ] ص ۱۳۔
[2] ۱/۶۹۳۔ اقتباس کے الفاظِ حسبِ ذیل ہیں:
"These figures include an estimated 650,000 to 900,000 HIV infected people in the United States."