کتاب: زنا کی سنگینی اور اس کے برے اثرات - صفحہ 228
’’GU بیماری لاحق ہونے کے سب سے زیادہ واقعات جنسی تعلق کے ذریعہ سے وقوع پذیر ہوتے ہیں۔ مردوں میں سے اس بیماری میں مبتلا شخص کے ساتھ تعلق کی صورت میں قریباً ۱۷% لوگوں کو جنسی مرض لاحق ہونے کا خطرہ ہوتا ہے۔ ایسے شخص سے زیادہ دفعہ تعلق قائم کرنے سے اس خطرے میں اضافہ ہوتا ہے۔‘‘[1] ’’PID gonococal میں مبتلا خواتین سے جنسی تعلقات قائم کرنے والے ۸۰% سے زیادہ مردوں کو Gu مرض لاحق ہوگا۔ عام طور پر ایسے مرد مرض لگنے سے پہلے اکثر و پیشتر بیماری کے جراثیم سے خالی ہوتے ہیں۔‘‘[2]
[1] کتاب ! الأمراض الجنسیۃ ] ص ۹۔ [2] ڈاکٹر نکل: سان ٹوماس ہسپتال اور سان باتولیمیو ہسپتال لندن کے شعبہ امراضِ آتشک کے ڈائریکٹر ہیں۔ (ملاحظہ ہو: المرجع السابق ص ۸۶)۔ [3] المرجع السابق ص ۸۶۔ [4] ۱/۶۷۲۔ اقتباس درج ذیل ہے: "STD's are becoming more frequent in women. More women are having intercourse at an earlier age, and the number of sexual partners a woman is likely to have is increasing. This change in behavior has led to a proportional increase in STD's in women, along with an increase in the serious consequences often associated with STD's pelvic inflammatory disease (PID), infertility and ectopic pregnancy."