کتاب: زنا کی سنگینی اور اس کے برے اثرات - صفحہ 143
حکم دیتے ہوئے اللہ تعالیٰ نے مردوں کے ساتھ خواتین کا بھی مستقل طور پر ذکر فرمایا۔ اس بارے میں بیان کردہ حکمتوں میں سے تین درج ذیل ہیں:
[1]
[2]
[3]
۴: [اَلزَّانِیَۃُ] کو پہلے ذکر کرنے کی حکمت:
اس بارے میں بیان کردہ حکمتوں میں سے دو درجِ ذیل ہیں:
[4]
[5]
۵: [سو کوڑے] ایک ایک کرکے مارنا:
علامہ ابن الفرس نے تحریر کیا ہے: ارشادِ تعالیٰ: [مِائَۃُ جَلْدَۃٍ] [سو کوڑے]
[1] ملاحظہ ہو: تفسیر التحریر والتنویر ۱۸/۱۴۶۔
[2] شادی شدہ بدکاروں کی سزا کوڑے اور رجم یا صرف رجم ہے، تفصیل اس سے پہلے گزر چکی ہے۔
[3] ان کی سزا ۵۰ کوڑے ہیں۔ (تفصیل ملاحظہ ہو: سورۃ النساء / جزء من الآیۃ ۲۵۔ اور اس کی تفسیر)۔
[4] ملاحظہ ہو: زاد المسیر ۶/۵؛ وتفسیر القرطبي ۱۲/۱۵۹۔