کتاب: زنا کے قریب نہ جاؤ - صفحہ 90
کے حوالہ سے تباہ و برباد کردیا اور اسی وجہ سے بہت سی قومیں اور جماعتیں فنا اور زوال پذیر ہو کر انسانی تاریخ کے صفحہ سے حرف غلط کی طرح مٹ گئیں۔ ‘‘ [1]
[1] الشورۃ الجنسیۃ الأمریکیۃ ۷۸۔ ۷۹، مأخوذ از کتاب حرکۃ تحدید النسل، ص ۵۱.