کتاب: زنا کے قریب نہ جاؤ - صفحہ 71
کی شخصیت بگڑی ہوئی ہو اور وہ محبت و تعاون کے جذبات سے محروم ہوں، تو کیا ان سے خیر و بھلائی کی کوئی اُمید وابستہ کی جاسکتی ہے؟ ایسا معاشرہ تو سراپا شر ہی ہوگا۔