کتاب: زنا کے قریب نہ جاؤ - صفحہ 66
سے ایک سو دو بڑے بڑے ڈاکٹروں نے شرکت کی تھی۔ اس بین الاقوامی کانفرنس کی رپورٹ یہ تھی کہ ’’ نوجوانوں کے لیے بالخصوص عفت و طہارت کے حوالہ سے یہ بات سمجھ لینا واجب ہے کہ یہ دونوں چیزیں صحت کے لیے نہ صرف یہ کہ نقصان دہ نہیں ہیں بلکہ یہ دونوں خوبی کی ایسی باتیں ہیں، جو صحت کے لیے حد درجہ مفید اور نافع ہیں۔ ‘‘ [1]
[1] حوالہ مذکور، ص:۷۶.