کتاب: زنا کے قریب نہ جاؤ - صفحہ 392
کاموں میں مدد لی جاسکتی ہے۔ [1]
اسلامی شریعت نے مردوں کے لیے اجنبی عورت کے چھونے کو حرام قرار دیا ہے، تاکہ شہوتیں برانگیختہ نہ ہوں اور پاکیزہ اسلامی معاشرے میں فتنہ و فساد نہ پھیلے۔
[1] شرح النووی ۱۳/ ۱۰ ، اختصار کے ساتھ.