کتاب: زنا کے قریب نہ جاؤ - صفحہ 38
کی دلیل ہے کہ اسلام کی نظر میں زنا ایک بے حد سنگین اور کبیرہ جرم ہے اور اگر تدریج ہے بھی تو اس کا تعلق زنا کی سزا سے ہے، اس فعل کی حرمت سے نہیں ہے جیسا کہ سزاؤں میں تدریج کا تعلق سزاؤں کی جسامت سے ہوتا ہے، اصل سزا سے نہیں لہٰذا زنا