کتاب: زنا کے قریب نہ جاؤ - صفحہ 316
نے صراحت کی ہے کہ کافور وغیرہ کے ساتھ جنسی خواہش بالکل ختم نہیں کردینا چاہیے، ان کی دلیل یہ ہے کہ تمام فقہاء کا اس بات پر اتفاق ہے کہ آلۂ تناسل کو کاٹ دینا اور خصی ہونا منع ہے، تو جس علاج سے شہوت ختم ہوجائے، وہ بھی اسی معنی میں ہوگا۔ [1]
[1] حوالہ مذکور ۹/ ۱۱۱.