کتاب: زنا کے قریب نہ جاؤ - صفحہ 307
شراب کو شدید حرام قرار دے کر، اسلامی شریعت نے ایک ایسا دروازہ بند کردیا ہے، جو گناہوں کے ارتکاب کا سبب بنتا ہے اور ان گناہوں میں جرم زنا سرفہرست ہے۔