کتاب: زنا کے قریب نہ جاؤ - صفحہ 227
کرے، تو قیدی اور محبوس وغیرہ کے بارے میں بھی بالاجماع وہی قول ہے، جو مفقودکی بیوی کے بارے میں ہے جیسا کہ ابومحمد مقدسی نے کہا ہے۔ [1]
[1] الاختیارات الفقہیۃ من فتاویٰ شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ ، ص ۲۴۷، انتخاب شیخ علاؤ الدین ابوالحسن علی بن محمد عباس بعلی دمشقی، طبع مکتبۃ الریاض الحدیثۃ، الریاض.