کتاب: زنا کے قریب نہ جاؤ - صفحہ 224
نے ذکر کیا ہے کہ امام احمد رحمہ اللہ بن حنبل سے پوچھا گیا کہ مرد اپنی بیوی سے کتنا عرصہ غائب رہ سکتا ہے؟ فرمایا:چھ ماہ، اس کے بعد اسے واپسی کے لیے خط لکھا جائے گا، اگر وہ واپس آنے سے انکار کردے تو حاکم ان دونوں میں تفریق کردے گا۔ [1]
[1] المغنی ۷/ ۳۱، اس بت کے ذکر کرنے کی ضرورت نہیں کہ شوہر کی غیر حاضری کی صورت میں حاکم کا میاں بیوی میں تفریق کرنا، بیوی کے مطالبہ تفریق کے ساتھ مشروط ہے.